send link to app

Al Arabiya for iPad / اردو


4.8 ( 5488 ratings )
News
Sviluppatore MBC Group
Libero

العربیہ نیوز چینل کی آفیشل ایپلی کیشن:

"العربیہ چینل" کی ایپلی کیشن بین الاقومی اور عرب دنیا سے متعلق خبروں کی آپ تک فوری ترسیل یقینی بناتی ہے۔ ایپلی کیشن کے ذریعے چینل کے پروگرام اور دوسری رپورٹس بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ یہ ایپلی کیشن درج ذیل سہولیات بھی فراہم کرتی ہے:

* عرب اور بین الاقوامی دنیا سے تازہ ترین واقعات کے بارے میں نیوز رپورٹس اور تصاویر تک رسائی۔
* دنیا بھر بالخصوص مشرق وسطی اور پاکستان کے بارے میں خبریں، تجزیئے۔
* پڑھنے میں سہولت کے لئے فونٹ سائز اور مضامین کا بیک گراونڈ کلر تبدیلی کا آپشن اور متعدد جملہ خصوصیات۔
* خبروں پر تبصرہ، سماجی رابطے کے نیٹ ورکس تک رسائی جیسی انٹرایکٹیو سہولیات۔

The official application of AL ARABIYA NEWS CHANNEL / URDU:

This new application allows you to:
– Stay up to date with the latest news from the Arab World and worldwide, in-depth analysis and videos highlighting major stories.
– Middle East, International, Pakistan, and much more.
– Customise the font size and change the background colour of articles to your reading comfort.
– Interact with articles and leave your comment as well as sharing articles on the major social media platforms.